حرف کی اقسام

حرف اس کلمے کو کہتے ہیں جو نہ تو کسی شے کا نام ہو نہ اس سے کسی کام ہونا یا کرنا ظاہر ہوتا ہو اور نہ اس میں زمانہ پایا جائے بلکہ یہ مختلف کلموں کو اپس میں ملانے کا کام دے ہر کے معنی اس وقت تک پورے نہیں ہوتے جب تک وہ دوسرے کلمات کے ساتھ نہ ملے مثلا شکیل اور اصف گئے اس جملے میں اور حرف ہے

حرف کی اقسام

حرف کی مندرجہ ذیل اقسام ہے

حروف جار

حروف عطف

حروف شرط

حروف ندا

حروف تاسف

حروف انبساط

حروف تعجب

حروف تحسین

حروف نفرین

حروف تنبیہ

حروف تشبیہ

حروف اضافت

حروف استفہام

حروف تخصیص

حروف تاکید

حروف استدراک

حروف ایجاب

حروف استشنا

حروف علت

حرف کی ٹوٹل 19 اقسام ہیں

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments