قواعد

اج کی اس پوسٹ کے اندر ہم بات کریں گے کہ قاعدہ یا قواعد کیا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں۔

لفظ قواعد قاعدے کی جمع ہے جس کا معنی طریقہ یا اصول ہے کسی بھی کام کو انجام دینے کا اصول یا طریقہ اس کا قاعدہ کہلاتا ہے۔

قواعد” کا مطلب ہے “گرامر” یا کسی بھی زبان کے قوانین۔ یہ وہ قوانین ہیں جن کے مطابق ہم الفاظ کو جوڑ کر جملہ بناتے ہیں۔ ان قوانین کو جاننے سے ہماری زبان صحیح اور درست ہو جاتی ہے۔

اردو میں: ہم کہتے ہیں “میں کتاب پڑھتا ہوں”۔ یہاں “میں” فاعل ہے، “کتاب” مفعول ہے اور “پڑھتا ہوں” فعل ہے۔ یہ ایک صحیح جملہ ہے کیونکہ یہ اردو کے گرامر کے قوانین کے مطابق ہے۔


Discover more from HEC Updates

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Discover more from HEC Updates

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading