بہزاد لکھنوی کی نعت کی تشریح، سوالات و جوابات
بہزاد لکھنوی کی نعت کی تشریح، سوالات و جوابات شعر نمبر 1 ہر درد کا ہوتا ہے درمان مدینے میں خالق کا بھی ہوتا ہے عرفان مدینے میں یہ شعر “بہزاد لکھنوی” کی “نعتِ رسول مقبول صلی وعلیہ وسلم” سے لیا گیا ہے۔ اس شعر میں شاعر وجہ کائنات حضرت محمد صلی وعلیہ وسلم سے