میر تقی میر: اردو شاعری کے بے مثال ستون
میر تقی میر: اردو شاعری کے بے مثال ستون اردو اور فارسی شاعری کے عظیم شاعر میر تقی میرؔ کو اردو ادب میں "خدا سخن” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان کی شاعری نے اردو ادب کو بام عروج پر پہنچایا اور ان کے کلام میں سادگی، سلاست اور غم و الم کا ایسا