علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لیے19 مارچ کی اہم اپڈیٹس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لیے19 مارچ کی اہم اپڈیٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  نے میٹرک، ایف اے، آئی کام اور دیگر کورسز کے طلباء کے لیے اہم اعلانات کیے ہیں۔ یہ اپڈیٹس خاص طور پر اسائنمنٹ جمع کروانے کے شیڈول، LMS اکاؤنٹ کے پاس ورڈ کی بحالی، اور امتحانات سے متعلق ہیں۔