ہوائی
ہوائی تعارفِ سبق : سبق ”ہوائی“ کی مصنفہ کا نام ”بیگم اختر ریاض الدین“ ہے۔ یہ سبق آپ کی کتاب ”دھنک پر قدم“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف : تاریخ اردو ادب میں بہت کم مصنفہ گزری ہیں جن کو اتنی شہرت ملی ہو جتنی بیگم اختر ریاض الدین کو ملی ہے۔ آپ