Notifications
Clear all
0
13/05/2025 4:56 pm
Topic starter
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی
یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن
اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن
ہفتہ اتوار نکال کر طلبا 14 دن سکول جائیں گے پھر گرمی کی چھٹیاں ہو جا ئیں گی