نظم ۔میدان کربلا میں گرمی کی شدت
نظم ۔میدان کربلا میں گرمی کی شدت اس آرٹیکل میں میر انیس کے مرثیے میدان کربلا میں گرمی کی شدت کی تشریح پیش کی گئی ہے۔ نظم ۔میدان کربلا میں گرمی کی شدت بند 1۔ گرمی کا روز جنگ کی کیونکر کروں بیان ڈر ہے کہ مثل شمع نہ جلنے لگے زبان وہ لو کے