اتحاد عالم اسلام

اتحاد عالم اسلام آج کی یہ تحریر اطر عباس نے لکھی ہے اس کے اندر عباس نے اتحاد عالم اسلام پر روشنی ڈالی ہے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عالم اسلام محض ایک خطے تک محدود نہیں بلکہ اس کے پرستار ہر براعظم میں زندگی بسر کرتے نظر آ رہے ہیں