احسان دانش کی تحریر کردہ نعت

احسان دانش کی تحریر کردہ نعت تعارفِ نظم  یہ شعر ہماری درسی کتاب کی نظم ”نعت“ سے لیا گیا ہے۔ اس نظم کے شاعر کا نام احسان دانش ہے۔ یہ نظم کتاب انتخابِ نعت جلد پنجم مؤلف : عبدالغفورقمر سے ماخوذ کی گئی ہے۔ تعارفِ شاعر قاضی احسان الحق نام اور احسان تخلص تھا۔ ان