مولانا الطاف حسین حالی کی نظم اسلامی مساوات
مولانا الطاف حسین حالی کی نظم اسلامی مساوات تعارفِ نظم یہ شعر ہماری درسی کتاب کی نظم ”اسلامی مساوات“ سے لیا گیا ہے۔ اس نظم کے شاعر کا نام مولانا الطاف حسین حالی ہے۔ یہ نظم کتاب مسدس حالی سے ماخوذ کی گئی ہے۔ تعارف شاعر الطاف حسین ۱۸۷۳ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔