اسم علم ۔ تعریف ، اقسام اور مثالیں
اسم علم اسم علم کی تعریف اسم علم سے مراد وہ اسم ہوتا ہے جو کسی خاص شخص، مقام یا چیز کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ نہ صرف کسی معین و مخصوص ذات کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ اس میں کوئی الجھن یا ابہام بھی نہیں پایا جاتا۔ اس کے برعکس عام اسمات یا