انشائیہ: تعریف، وضاحت اور خصوصیات

انشائیہ: تعریف، وضاحت اور خصوصیات انشائیہ اردو ادب کی نثری اصناف میں ایک نوخیز اور دلچسپ صنف ہے جو انگریزی ادب سے ماخوذ ہے۔ جس کا مقصد ہلکے پھلکے انداز میں کسی موضوع پر تبادلہ خیال کرنا ہوتا ہے۔ انشائیہ ایک ایسی مختصر تحریر ہے جس میں مصنف زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بے ساختہ