ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے
ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے تعارفِ سبق سبق ”ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے“ کے مصنف کا نام ”ابن انشا“ ہے۔ یہ سبق آپ کی کتاب ”دنیا گول ہے“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف ابنِ انشاء اپنے دور کے مشہور و معروف کالم نگار و مزاح