ناصر کاظمی کی غزل “اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی” کی تشریح
ناصر کاظمی کی غزل “اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی” کی تشریح تعارفِ غزل یہ شعر ہماری درسی کتاب کی غزل سے لیا گیا ہے۔ اس غزل کے شاعر کا نام ناصر کاظمی ہے۔ تعارفِ شاعر اک ایسے دور میں جب غزل معتوب تھی، ناصر کاظمی ایسے منفرد غزل گو کے طور