تشکیلِ پاکستان
تشکیلِ پاکستان حوالہ سبق یہ جملہ ہماری بارہویں جماعت کی کتاب کے سبق ”تشکیلِ پاکستان“ سے لیا گیا ہے۔ اس سبق کے مصنف کا نام ”میاں بشیر احمد“ ہے۔ یہ سبق محمد حسین آزاد کی کتاب ” کارنامہ اسلام “ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف میاں بشیر احمد سچے مسلمان اور اسلام کے