تنقید کی تعریف اور وضاحت

تنقید کی تعریف اور وضاحت تنقید ایک ایسا فن ہے جس کے ذریعے کسی ادبی یا فنی تخلیق کو پرکھا جاتا ہے۔ لفظ “تنقید” عربی زبان کے لفظ “نقد” سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے پرکھنا، جانچنا، اور فرق معلوم کرنا۔ ادبی اصطلاح میں تنقید کا مطلب ہے کسی تخلیق کی خوبیوں اور خامیوں