جوش ملیح آبادی کی نظم سراغ راہرو
جوش ملیح آبادی کی نظم سراغ راہرو تعارفِ نظم یہ شعر ہماری درسی کتاب کی نظم ”راہرو“ سے لیا گیا ہے۔ اس نظم کے شاعر کا نام جوش ملیح آبادی۔ یہ نظم کتاب ”سرود و خروش“ سے ماخوذ کی گئی ہے۔ تعارفِ شاعر آپ کا اصل نام شبیر احمد خاں تھا، جسے تبدیل کر کے