ڈاکٹر مسعود چودھری کی سماجی خدمات کا مختصر جائزہ

ڈاکٹر مسعود چودھری کی سماجی خدمات کا مختصر جائزہ خطۂ پیر پنچال کی دھرتی سے تعلق رکھنے والی ایک قابلِ فخر شخصیت ڈاکٹر مسعود چودھری کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ کی پیدائش تحصیل مینڈر کے ایک گاؤں کالا بن میں 10 مارچ 1944ء کو بابو فیض احمد کے گھر پر ہوئی۔ پچپن سے ہی