نظم خطاب بہ جوانان اسلام کی تشریح

نظم خطاب بہ جوانان اسلام کی تشریح علامہ اقبال کی نظم “خطاب بہ جوانانِ اسلام” مسلمانوں کے نوجوانوں کے لیے ایک بیداری اور خود شناسی کا پیغام ہے۔ اقبال نے اس نظم میں نوجوانوں کو ان کے درخشاں ماضی کی یاد دلائی ہے، جب مسلمان دنیا کی عظیم ترین تہذیب، علم و حکمت، اور قیادت