خطوط نویسی: تعریف، اور اصول
خطوط نویسی: تعریف، اور اصول خطوط نویسی اردو ادب کا ایک اہم اور مؤثر طریقہ ہے جو دو افراد کے درمیان پیغام رسانی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جدید دور میں سوشل میڈیا اور مواصلاتی ایپس کے بڑھتے ہوئے استعمال نے خطوط نویسی کا رواج کم کردیا ہے، لیکن ادبی اور تعلیمی مقاصد کے لیے