خواجہ میر درد کی غزل کام مردوں کے جو ہیں، سو وہی کر جاتے ہیں کی تشریح
خواجہ میر درد کی غزل کام مردوں کے جو ہیں، سو وہی کر جاتے ہیں کی تشریح تعارفِ غزل یہ شعر ہماری درسی کتاب کی غزل سے لیا گیا ہے۔ اس غزل کے شاعر کا نام خواجہ میر درد ہے۔ یہ غزل کتاب دیوانِ درد سے ماخوذ کی گئی ہے۔ تعارفِ شاعر خواجہ میر درد