اسم صفت: ان کے درجات اور تفضیلات

اسم صفت کی تعریف اسم صفت،وہ لفظ جو کسی اسم کی اچھی یا بری صفت حالت یا کیفیت کو بیان کرے اسم صفت کہلاتا ہے جیسے نیلا اسمان گہرے بادل اونچے درخت وغیرہ ان مثالوں میں نیلا گہرے اور اونچے اسمائے صفت ہیں اسم صفت کا درست استعمال جملے میں معانی کی وضاحت کے لئے