درخواست نویسی: تعریف، اقسام اور اہم ہدایات

درخواست نویسی: تعریف، اقسام اور اہم ہدایات درخواست نویسی اردو زبان میں ایک اہم اور باضابطہ طرز تحریر ہے جو کسی افسر یا مجاز شخصیت کے سامنے انفرادی یا اجتماعی مسائل پیش کرنے کا ذریعہ بنتی ہے۔ طلباء کو درخواست نویسی کی بنیادی اصول اور خاکہ سمجھنا ضروری ہے تاکہ وہ کسی بھی مسئلے کو