دستک
دستک تعارفِ سبق : سبق ”دستک“ کے مصنف کا نام ”میرزا ادیب“ ہے۔ یہ سبق آپ کی کتاب ”پسِ پردہ“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف : میرزا ادیب کا اصل نام مرزا دلاور حسین علی اور قلمی نام میرزا ادیب ہے۔ آپ کی ولادت ۱۹۱۶ء میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام میرزا