اردو زبان میں ‘ھ’ اور ‘ہ’ کا فرق اور استعمال
اردو زبان میں ‘ھ’ اور ‘ہ’ کا فرق اور استعمال اردو زبان میں ‘ھ’ اور ‘ہ’ دو مختلف حروف ہیں جن کا استعمال الگ الگ ہوتا ہے۔ یہ دونوں حروف تلفظ اور معنی میں فرق پیدا کرتے ہیں۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم ‘ھ’ اور ‘ہ’ کے استعمال کے قواعد و ضوابط اور فرق