رپورٹ کی تعریف، وضاحت، اور مثال
رپورٹ کی تعریف، وضاحت، اور مثال رپورٹ ایک ایسی تحریری صنف ہے جو کسی واقعے، حادثے یا مشاہدے کو حقائق کے ساتھ پیش کرنے کا ذریعہ ہے۔ یہ نہ صرف اطلاع پہنچانے کا کام کرتی ہے بلکہ ادبی، علمی اور فنی خوبیاں بھی اپنے اندر سموئے ہوتی ہے۔ رپورٹ ایک نثری صنف ہے جو معلومات