مولانا الطاف حسین حالی کی تحریر سرسید کے اخلاق و خصائل
مولانا الطاف حسین حالی کی تحریر سرسید کے اخلاق و خصائل تعارفِ سبق سبق ”سر سید کے اخلاق و خصائل“ کے مصنف کا نام ”مولانا الطاف حسین حالی“ ہے۔ یہ سبق کتاب ”حیاتِ جاوید“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف الطاف حسین ۱۸۷۳ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ کا نام الطاف حسین،