سر سید احمد خان کی تصنیف کاہلی

سر سید احمد خان کی تصنیف کاہلی تعارفِ سبق سبق ”کاہلی“ کے مصنف کا نام ”سر سید احمد خان“ ہے۔ یہ سبق کتاب ”مقالاتِ سر سید ، حصہ پنجم“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف سر سید احمد خان ۱۸۱۷ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد متقی تھا۔