مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف شاعروں کے لطیفے
مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف شاعروں کے لطیفے تعارفِ سبق سبق ”شاعروں کے لطیفے“ کے مصنف کا نام ”مولانا محمد حسین آزاد“ ہے۔ یہ سبق کتاب ” آبِ حیات “ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف آپ کا نام محمد حسین، آزاد تخلص اور شمس العماء خطاب تھا۔ آپ ۱۸۳۰ء میں پیدا ہوئے۔