علم بدیع – تعریف اور اقسام

علم بدیع – تعریف اور اقسام علم بدیع ایک اہم فن ہے جس کا تعلق کلام کو لفظی اور معنوی خوبیوں سے آراستہ کرنے سے ہے۔ لفظ “بدیع” کے لغوی معنی انوکھا، اچھوتا اور نادر کے ہیں۔ یعنی علم بدیع وہ علم ہے جس میں الفاظ اور معنی کو اس طرح سجایا جاتا ہے کہ