فعل کی اقسام – بالحاظ فاعل

فعل کی اقسام – بالحاظ فاعل فاعل کے اعتبار سے فعل کی دو اقسام ہیں، فعل معروف اور فعل مجہول فعل معروف وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو فعل معروف کہلاتا ہے ،مثلا ساجد نے سبق پڑھاـ-ـــ اس مثال میں فاعل یعنی سبق پڑھنے والے کا ذکر موجود ہے فعل مجہول وہ فعل جس