فعل کی اقسام ( بناوٹ کے لحاظ سے)
بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہیں فعل مضارع۔ فعل امر۔ فعل نہی فعل مضارع ایسا فعل جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا موجودہ اور آنے والے دونوں زمانے میں پایا جائے ،فعل مضارع کہلاتا ہے ۔جیسے: نوکر فورا گھر سے جائے، ندیم آئے، کامران لکھے، بچہ دیکھے۔ ان مثالوں میں جائے٫