قرطبہ کا قاضی
قرطبہ کا قاضی تعارفِ سبق سبق ”قرطبہ کا قاضی“ کے مصنف کا نام ”سید امتیاز علی تاج“ ہے۔ یہ سبق آپ کی کتاب ”قرطبہ کا قاضی اور دوسرے بابی کھیل“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف امتیاز علی تاج کا جنم ۱۳ اکتوبر ۱۹۰۰ کو لاہور پنجاب میں ہوا۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی