کلمہ اور کلمہ کی اقسام

کلمہ کا تعارف کلمہ، کسی بھی زبان میں ایک بنیادی یونٹ کے طور پر جانا جاتا ہے، جو معنی یا معنی کی وحدت فراہم کرتا ہے۔ زبان کی ساخت میں، کلمہ بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ زبان کی عمارت ‘جملے’ کے بنیادی یونٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ کلمہ کی مختلف اقسام کلمہ

قواعد

اج کی اس پوسٹ کے اندر ہم بات کریں گے کہ قاعدہ یا قواعد کیا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں۔ لفظ قواعد قاعدے کی جمع ہے جس کا معنی طریقہ یا اصول ہے کسی بھی کام کو انجام دینے کا اصول یا طریقہ اس کا قاعدہ کہلاتا ہے۔ قواعد” کا مطلب ہے “گرامر”