محسن الملک

محسن الملک تعارفِ سبق سبق ”محسن الملک“ کے مصنف کا نام ”مولوی عبد الحق“ ہے۔ یہ سبق کتاب ” چند ہم عصر“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف مولوی عبدالحق ۱۸۷۰ء میں ضلع میرٹھ کے قصبے ہاپڑ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم پہلے فیروز پور پھر علی گڑھ سے حاصل کی۔ آپ