محنت پسند خرد مند
محنت پسند خرد مند تعارفِ سبق سبق ”محنت پسند خرد مند“ کے مصنف کا نام ”مولانا محمد حسین آزاد“ ہے۔ یہ سبق کتاب ”نیرنگِ خیال“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف آپ کا نام محمد حسین، آزاد تخلص اور شمس العماء خطاب تھا۔ آپ ۱۸۳۰ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام محمد