نظم، محنت کی برکات ۔مشقت کی ذلت جنہوں نے اٹھائی تشریح ۔ الطاف حسین حالی
نظم، محنت کی برکات ۔مشقت کی ذلت جنہوں نے اٹھائی تشریح ۔ الطاف حسین حالی الطاف حسین حالی کی نظم ، محنت کی برکات کی تشریح، اس آرٹیکل میں کی گئی ہے۔ یہ نظم الطاف حسین حالی کے طویل شاہکار مد و جزرِ اسلام جسے مسدس حالی بھی کہتے ہیں سے لی گئی ہے۔ اس