مرثیہ: تعریف، وضاحت، ارکان اور مثالیں
مرثیہ: تعریف، وضاحت، ارکان اور مثالیں مرثیہ اردو شاعری کی ایک خاص صنف ہے جو عموماً کسی فوت شدہ شخصیت کے دکھ اور غم کا اظہار کرنے کے لیے لکھی جاتی ہے۔ مرثیہ خاص طور پر شہدائے کربلا اور واقعہ کربلا کے بیان کے لیے مخصوص ہے۔ اس صنف میں شاعر درد مندانہ الفاظ میں