مولانا الطاف حسین حالی کی تحریر مرزا غالب کی عادات و خصائل

مولانا الطاف حسین حالی کی تحریر مرزا غالب کی عادات و خصائل تعارفِ سبق سبق ”مرزا غالب کے عادات و خصائل“ کے مصنف کا نام ”مولانا الطاف حسین حالی“ ہے۔ یہ سبق کتاب ”یادگارِ غالب“ سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ تعارفِ مصنف الطاف حسین ۱۸۷۳ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ کا نام الطاف