شاہد احمد دہلوی کی تصنیف مرزا محمد سعید
شاہد احمد دہلوی کی تصنیف مرزا محمد سعید تعارفِ سبق سبق ”مرزا محمد سعید“ کے مصنف کا نام ”شاہد احمد دہلوی“ ہے۔ یہ سبق آپ کی کتاب ”گنجینہ گوہر“ سے ماخوذ کیا گیا ہے تعارفِ مصنف شاہد احمد دہلوی دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے پوتے اور مولوی بشیر الدین احمد