مواصلات کے جدید ذرائع
مواصلات کے جدید ذرائع تعارفِ سبق سبق ”مواصلات کے جدید ذرائع“ کے مصنف کا نام ”ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن“ ہے۔ خلاصہ اس سبق میں مصنف مواصلات کے جذید ذرائع سے ہمیں آگاہ کررہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک دوسرے کو خط قاصد کے ذریعے بھیجے جاتے تھے۔ ابتدائی مسلمان حکمرانوں نے پیغام