مولانا شبلی ایک مختصر تعارف
مولانا شبلی ایک مختصر تعارف مولانا شبلی نعمانی کی ابتدائی زندگی مولانا شبلی نعمانی کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ان کا اصل نام محمدشبلی تھاجو ایک صوفی بزرگ”ابو بکر شبلی” کے نام پر رکھا گیا تھا۔ ابوبکر شبلی جنید بغدادی کے شاگردوں میں گردانے جاتے تھے۔ امام اعظم ابو حنیفہ ؒسے ارادت، محبت اور ان