مکالمہ نویسی: تعارف، مفہوم اور اہم ہدایات

مکالمہ نویسی: تعارف، مفہوم اور اہم ہدایات اردو زبان میں مکالمہ نویسی ایک مؤثر ادبی طرزِ اظہار ہے، جو دو یا دو سے زیادہ افراد کے درمیان ہونے والی گفتگو کو تحریری شکل میں پیش کرتی ہے۔ یہ فن تخلیقی تحریر میں بڑی اہمیت رکھتا ہے، خاص طور پر ڈرامہ، افسانے اور روزمرہ کی زندگی