مکتوب نگاری: تعریف، وضاحت، اجزا اور اقسام
مکتوب نگاری: تعریف، وضاحت، اجزا اور اقسام مکتوب نگاری یا خط لکھنے کی روایت اردو ادب کی قدیم ترین اور مؤثر اصناف میں شمار ہوتی ہے۔ مکتوب نگاری دو اشخاص یا اداروں کے درمیان تحریری رابطے کا ایک ذریعہ ہے، جس میں خیالات، معلومات اور جذبات کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ "خط” عربی زبان کا