لفظ مہمل: تعریف اور مثالوں سے وضاحت

لفظ مہمل کی تعریف ایسا لفظ جس کے کوئی معنی نہ ہوں، جو کسی لفظ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے جیسے: کھانا وانا، روٹی ووٹی میں وانا اور ووٹی لفظ ‘مہمل’ ایک عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا بنیادی مطلب ہے ‘غیر معانی’ یا ‘بے معنی’۔ جب ہم لفظ کی لغوی تشریح