غزل فقیرانہ آئے صدا کر چلے کی تشریح
غزل فقیرانہ آئے صدا کر چلے کی تشریح میر تقی میر کی غزل فقیرانہ آئے صدا کر چلے کی تشریح پیش کی جا رہی ہے۔ میر تقی میر کو اردو غزل گوئی میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ میر تقی میر کو خدائے سخن بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں ان کی مشہور غزل فقیرانہ آئے صدا