ادب کی اقسام ۔ نثر اور نظم یا شاعری

ادب کی اقسام۔ نثر اور نظم یا شاعری ادب کیا ہے، یہ ہم سابقہ تحریر “ادب کی تعریف” میں جان چکے ہیں۔ اب ہم یہ دیکھیں گے کہ ادب کی اقسام کون کون سی ہیں۔ اپنی سہولت اور آسانی کی لیے ہم صرف اُردو اور انگریزی زبان کے ادب تک ہی محدود رہیں گے، کیوں