ڈاکٹر غلام مصطفی خان کی تصنیف نظریہ پاکستان

ڈاکٹر غلام مصطفی خان کی تصنیف نظریہ پاکستان تعارفِ سبق سبق ”نظریہ پاکستان“ کے مصنف کا نام ”ڈاکٹر غلام مصطفی خان“ ہے۔ تعارفِ مصنف  ڈاکٹر غلام مصطفی خان جبل پور ہندوستان میں ۱۹۱۲ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے گھر پر ناظرہ قرآن پڑھا اور وہیں کے انجمن اسلامیہ ہائی سکول سے ثانوی جماعت تک تعلیم