علامہ اقبال کی غزل “نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے” کی تشریح

علامہ اقبال کی غزل “نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے” کی تشریح تعارفِ غزل یہ شعر ہماری درسی کتاب کی غزل سے لیا گیا ہے۔ اس غزل کے شاعر کا نام علامہ اقبال ہے۔ یہ غزل بالِ جبریل سے ماخوذ کی گئی ہے۔ تعارفِ شاعر شیخ محمد اقبال سیالکوٹ میں